the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
 امریکا اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن تل ابیب کو فوجی امداد  میں 38 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے . امریکا کا کسی بھی ملک کے ساتھ دفاع کے حوالے سے سب سے بڑا معاہدہ ہو گا جب کہ دونوں ممالک آئندہ چند روز میں اس معاہدے پر دستخط بھی کر دیں گے۔  دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی رو سے



اسرائیل امریکی کانگریس سے مقررہ سالانہ امداد سے زیادہ کا مطالبہ نہیں کرے گا۔ اس کے علاوہ اسرائیل کو اس بات کا اختیار بھی حاصل ہو گا کہ وہ امریکی ہتھیاروں کے استعمال کے بجائے امداد کا کچھ حصہ اپنی دفاعی انڈسٹری پر لگا سکے۔ واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان دفاعی معاہدے پر گزشتہ ایک سال سے مذاکرات جاری ہیں اور اس دوران امریکی صدر براک اور اوباما اور اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کے درمیان عالمی طاقتوں کے ایران سے جوہری معاہدے اور فلسطین میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے حوالے سے اختلافات کی خبریں بھی سامنے آتی رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.